سوراب (مانیٹرنگ ڈیسک)سوراب کے علاقے مل شاہورائی میں کوہٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند ہے اس وقت خواتین کی بڑی تعداد روڈ بندش و احتجاج کے لیے کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ پہنچ گئی ہے مل شاہورائی کے مقام سے کوئٹہ کراچی قومی شاہراھ بند ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہے مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے بے گناہ لوگوں پولیس فورس سوراب نے زبردستی گرفتار کیا ہے اور سوراب پولیس نے ہمارے علاقائی لوگوں پر ناجائز فائرنگ کرکے سب کو ذہنی دباؤ ڈالا ہے،مظاہرین