بھاگ میں ڈاکوؤں کی شہر میں لوٹ مار مزاحمت پر ہندو تاجر زخمی

 


بولان ( مانیٹرنگ ڈیسک )بولان ڈکیتی کی واردات،تاجر زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے بھاگ شہر میں نامعلوم ڈاکووں نے چھ تاجروں سے ہزاروں روپے نقدی اور قیمتی موبائل چھین لیا ،مزاحمت کرنے پر ایک ہندو تاجر زخمی ڈاکو فرار ہوگئے

Post a Comment

Previous Post Next Post