مستونگ سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا

مستونگ سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگیا



مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک )مستونگ عبدالباسط ولد مالی خان سکنہ اسپلنجی مستونگ 26 اپریل 2025 کو کوئٹہ مشرقی بائی پاس، نائی کی دوکان سے لاپتہ ہوا تھا جو آج بخیریت سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا، الله سے دلی دعا ہے کہ تمام لاپتہ افراد کو بحفاظت بازیاب کریں اور ان کہ لواحقین کے دلوں کو سکون دیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post