کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے 39 مختلف مقامات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یہ حملے تاحال جاری ہیں۔ ان کارروائیوں میں تھانوں پر قبضہ، اہم شاہراہوں کی ناکہ بندی، مخبروں کی گرفتاری، قابض پاکستانی فورسز پر حملے، اور معدنیات کی لوٹ مار میں مصروف قافلوں پر حملے شامل ہیں۔ ان حملوں کی مکمل تفصیلات جلد میڈیا کے ذریعے جاری کی جائیں گی۔