واشک میں ناکہ لگاکر 3 مشکوکافراد کو پکڑ کر تحقیق کے بعد چھوڑدیا گیا۔بی این اے

 


 واشک ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنلسٹ آرمی بی این اے کے ترجمان بیبرگ بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے ضلع واشک شاہو گیڑئی ایریا میں گزشتہ روز چار بجے کے قریب خفیہ اطلاع ملنے پر شاہراہ پر ناکہ لگاکر مشکوک افراد کی چیکنگ کی اس دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا بعد ازاں تفتیش مکمل کرنے کے بعد چھوڑدیا،جبکہ دوسری جانب سرمچاروں نے علاقہ میں فلیگ مارچ کیا ۔


انھوں نے مزید کہاہے کہ مزکورہ علاقہ میں ناکہ لگانے اور فلیگ مارچ کی ذمہواری قبول کرتے ہیں ۔


ترجمان نے آخر میں کہاہے کہ قابض ریاست پاکستان اور قابض ایران اسکے فوج خفیہ اداروں سمیت استحصالی کمپنیوں کیخلاف بلوچستان کی آزادی تک ہماری اس طرح کی کاروئیاں جاری رہیں گی 

۔


Post a Comment

Previous Post Next Post