لکپاس بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام دھرنا گاہ کے مقام پر آل پارٹیز کانفرنس شروع جس میں جمعیت علماء اسلام ، پشتونخوا ملی عوامی نیشنل پارٹی ، اے این پی ۔ ایچ ڈی پی ، نیشنل پارٹی بی این پی عوامی میر اسرار اللہ زہری۔بی این پی عوامی راجی راہشون ،مجلس وحدت مسلمین سمیت اہم سیاسی جماعتوں کے سربراہ و رہنما انجمن تاجران کے صدر و دیگر شریک ہیں
سردار اختر جان مینگل نے اے پی سی سے ابتدائی خطاب کیا جبکے دیگر شرکاء کا خطاب جاری ہے