کچلاک گنج میں لڑائی جھگڑے میں متعدد افراد زخمی۔

 


کوئٹہ (بلوچستان ٹوڈے)کچلاک گنج میں لڑائی جھگڑے میں متعدد افراد زخمی جنہیں کچلاک مفتی محمود ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس موقع پر پہنچ گئ تفتیش شروع یہ لڑائی خلجی قوم کے زیلی شاخ میرزئی اور شبیخیل کے درمیان ہوئی دونوں طرف سے لوگ زخمی ہوگئے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post