خاران شہر میں آئی ایس آئی کے دفتر پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

 


خاران (ویب ڈیسک)بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 8 اپریل کو ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں سیکریٹریٹ روڈ پر قائم پاکستانی خفیہ ادارہ آئی ایس آئی کے دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post