شال سیاسی سماجی سرگرم کارکن غفار بلوچ فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

 


شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان  کے دارالحکومت شال سے قابض پاکستانی فورسز نے بلوچ سیاسی کارکن اور زیرِ حراست بیبو بلوچ کے والد ماما غفار قمبرانی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔
غفار بلوچ کی جبری گمشدگی کی تصدیق ان کے بیٹے نے کرتے ہوئے بتایا کہ میرے والد کو فورسز کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post