خاران مسلح افراد کا تھانہ پر حملہ اسلح چھین کر فرار

 


خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سر خاران مسکان قلات لیویز تھانہ پر  مسلحہ افراد کا حملہ تھانے پر قبضہ کرکے اہلکاروں کو زدکوب کر کے سرکاری اسلحہ و دیگر سامان کو ضبط کر لیا  ، مقامی  ذرائع کے مطابق  گزشتہ رات مسلح افراد نے مسکان قلات لیویز تھانہ پر حملہ کرکے وہاں لیویز فورس کے جوانوں سے اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرلیا ، مسلحہ افراد نے  تھانہ ایریا میں گشت بھی کیا  اور اسلحہ  اور سامان ساتھ لے کر چلے گئے، زرائع ، تاہم۔سرکاری زرائع نے اسکی تصدیق تاحال نہیں کی ہے جبکہ مقامی زرائع نے واقعہ کے متعلق بتایا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post