مستونگ بی این پی کے جاری تحفظ بلوچ ناموس دھرنے میں معروف وکیل کی آمد
byBalichistan'sToday-
0
مستونگ
معروف قانون دان سپریم کورٹ بار کے سابقہ صدر علی احمد کرد کا دھرنا گاہ آمد۔۔
اس موقع پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل سے وفد کی صورت میں ملاقات کی ۔وفد میں ایڈوکیٹ راحب بلیدی ایڈوکیٹ جواد حیدر شامل تھے۔ اس موقع پر سید شجاع الحق شاہ ہاشمی موجود ہے۔۔