ژوب مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ،پشین پانی میں ڈوب کر ایک شخص ھلاک

 


ژوب( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شاہراہ نیو اڈے کے قریب زمین کے تنازعہ پر  مسلح افراد کی فائرنگ سے  محمد اجمل ولد غلام نبی مندوخیل ساکن کلی اپوزئی نامی شخص زخمی ہوگیا۔



علاوہ ازیں پشین کلی کربلا محلہ ابراہیمزئی کے ماسٹر حاجی طاہر کا جوان سالہ بیٹا محمد احمد ژوب کے سواڑہ ڈیم کے پانی میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post