سوراب جبری لاپتہ افراد اور بی وائی سی کے ساتھ مزاکرات کامیاب شاہراہ ،نیٹ ورک بحال

 


سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک) زہری سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گزشتہ چھ روز سے سوراب زیروپوائٹ کے مقام پر جاری  دھرنا ختم، لواحقین سے مذاکرات کامیاب شال کراچی مرکزی شاہراہ سوراب کے مقام سے تمام تر ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بحال کر دیا گیا، دوسری جانب سوراب میں موبائل فون سروس بھی بحال کردیا گیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post