گردگاپ میں مظاہرین پر لیویز کی چڑھائی کا خدشہ

 


مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقہ کردگاپ میں لاپتہ افراد کیلئے جاری دھرنے پر انتظامیہ کے طرف سے چڑہائی کا خدشہ،بتایا جارہاہے کہ  اے سی کرگاپ بھاری نفری کے ہمراہ دھرنا گاہ کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post