کراچی سے بلوچ نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سے قابض پاکستانی فورسز نے کراچی میں ایک ہسپتال سے زیر علاج بلوچ نوجوان سرفراز ولد نواز کو 27 فروری کی رات غیر قانونی طور پر حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ اہلخانہ کے مطابق وہ تاحال بازیاب نہیں ہو سکاہے۔