کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ میناز میں مزن کور کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایاگیا ،گاڑی کی ٹکرائے جانےسے زوردار دھماکہ ہوا۔تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔
علاوہ ازیں ضلع کے مرکزی شہر تربت نودز کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک بوزر گاڑی کو روک کر اس پر فائرنگ کی اور نقصان پہنچا یا۔
ذرائع مطابق ڈرائیور کوپکڑ کر تنبیہ کے بعد چھوڑدیا ۔