نصیر آباد ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع نصیر آباد سے گزشتہ شب پاکستانی فورسز نے جعفر آباد کے اضلاع میں گھروں پر چھاپے مارکر دو افراد
جوانسال ولد گہور بگٹی کو ضلع جعفر آباد کے علاقے صحبت پور میں حمید محلہ سے ان کے گھر پر چھاپہ مار کر لاپتہ کردیا۔
اس طرح کولمیر ولد حبیب کوہلی بگٹی نامی شخص کو ضلع نصیر آباد کے علاقے روجھان جمالی میں ان کے گھر سے فورسز کے اہلکاروں نے تحویل میں لے کر لاپتہ کردیا جس کے بعد وہ بھی لاپتہ ہے ۔