گوادر مختلف مقامات سے دو مزید نوجوان جبری لاپتہ

 


گوادر ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع گوادر سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران گوادر فقیر کالونی سے ایک نوجوان  طالب علم قاسم ولد میران کو ان کے گھر سے جب کہ ڈھور گوادر سے نوجوان عارف ولد علی جان کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post