جبری لاپتہ بی این ایم کے رہنما غفور بلوچ کے والدہ کی وفات پر ہم رنجیدہ ہیں۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

 


بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے جبری لاپتہ بی این ایم کے رہنما غفور بلوچ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ غفور بلوچ کی والدہ کی وفات کی خبر سن کر ہم انتہائی رنجیدہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس غم کی گھڑی میں ہم جبری لاپتہ غفور بلوچ کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post