پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان پنجگور سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے عاقل جلیل بلوچ کی بازیابی کیلے دھرنا جاری، سی پیک شاہراہ کوبند کردیا گیا ۔ لواحقین کے مطابق عاقل کو آج ضلع پنجگور کے علاقے وشبود سے پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا ۔