نوشکی کلی آسیابان میں مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو اڑادیا



نوشکی ( نامہ نگار ) بلوچستان کے ضلع نوشکی کے کلی آسیابان میں جمعرات جمعہ کی درمیانی شب نامعلوم مسح افراد نے حملہ کرکے موبائل ٹاور کر اڑاکر اس کی تمام مشینری کو نذر کردیا کرکے ناکرہ کردیا ۔

جس کے بعد ٹاور سے ڈیٹا سمیت فون کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔

واقع کی ذمہداری تاحال کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post