پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ



 پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان پنجگور علاقہ  پروم سے پاکستانی فورسز نے فیصل نامی نوجوان جبکہ پنجگور وشبود سے 14 مارچ کو فورسز نے احسان بلوچ ولد حاجی ضیاالدین کو انکے گھر سے حراست بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔



Post a Comment

Previous Post Next Post