منگچر میں 30 گھنٹے بعد دھرنا ختم، تحریری معاہدہ طے

 


منگچر میں 30 گھنٹے طویل دھرنا ضلعی انتظامیہ اور مظاہرین کے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہوگیا۔ معاہدے کے تحت لاپتہ افراد خادم حسین نیچاری اور محمد فہیم نیچاری کی بازیابی کے لیے کل رات تک کا الٹی میٹم دیا گیا۔ سڑک ٹریفک کے لیے بحال، مظاہرین پرامن منتشر ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ نے بازیابی کی یقین دہانی کرائی، جبکہ مظاہرین نے مہلت تک انتظار پر اتفاق کیا۔


Post a Comment

Previous Post Next Post