تربت جبری لاپتہ سعید بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف سی پیک شاہراہ بلاک ،کردگاپ میں دھرنا ساتویں دن بھی جاری



کیچ ( مانیٹرنگڈیسک) مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر تربت تجابان میں قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان سعید بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف انکے لواحقین نے سی پیک روڈ بلاک کر دیاگیا۔
سعید بلوچ جامعہ تربت کے لاء کیمپس کے محافظ  ہیں جنہیں رواں مہینے 5 مارچ کو تربت سے مبینہ طور پر اٹھا کر لاپتہ کردیا گیا تھا۔

علاوہ ازیں بلوچستان کے علاقہ مستونگ کردگاپ میں مظاہرین کا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا ساتویں روز بھی جاری ، شال تفتان  شاہراہ بدستور بند ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post