منجھوشوری ( مانیٹرنگ ڈیسک )منجھوشوری ڈکیتی کی واردات نامعلوم ڈاکووں نے ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے ، پولیس نے بروقت تعاقب شرور ع کردیا اس دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگئے ۔
حب بھوانی کے مقام پر کسٹم کی ڈیزل کے گاڑی پر چھاپہ کے دوران مشتعل افراد نے ان کی گاڑی کو آگ لگا دی۔
دریں اثناء مند نامعلوم مسلح افراد نے مند سورو بازار میں قائم ۔ یو بی ایل بینک کو اسلحے زور پر لوٹ کر فرار ہوگئے۔
