کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال ائیرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ممتاز عالم دین مفتی عبدالباقی نورزئی ھلاک ہوگئے ،جبکہ کچلاک
ناخیل آباد قوم کی آپس میں لڑائی جھگڑے میں دو نوجوان ھلاک اور دو افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گئے۔ افطاری سے پہلے پانچ اور چھ بجے کے درمیان یہ واقعہ کچلاک کلی اسٹیشن ناخیل آباد میں یہ واقعہ پیش آیا۔