Home گوادر پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک نوجوان جبری لاپتہ byBalichistan'sToday -March 16, 2025 0 گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان گوادر کے علاقہ نیو ٹاون میں واقع ایک دکان سے پاکستانی فورسز نے ساجد ولد عطا اللہ نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ Facebook Twitter