قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) قلات ، نوشکی ،خاران کی پہاڑوں میں زمینی فوج سمیت جنگی کاپٹروں کی فوج کشی جاری ہے ۔
علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح سے قلات ،نوشکی سے متصل خاران کے پہاڑی سلسلے میں لجے کی طرف سے مشہور ندی بڈو میں پاکستان فوجی قافلے داخل ہوگئے ہیں ، جبکہ جنگی ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔