قلات مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان ھلاک

 


قلات ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات شہر میں نامعلوم مسلح افرادنے فائرنگ کرکے اصغر زہری نامی نوجوان کو قتل کرکے فرار ہوگئے، تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post