بولان مسلح افراد نے ڈیم پر کام کرنے والے 7 مزدوروں کو اغواء کرلیا
byBalichistan'sToday-
0
بولان (ویب ڈیسک) بلوچستان بولان کے علاقے شوران کے مقام پر منجھو ڈیم پر نامعلوم افراد نے حملےکر کے سات مزدور بابے خاں، عبد الشکور ،گل محمد ،محمدالیاس، نور علی شاہ، محمد آصف سمیت الٰہی بخش اغواء کرلیا اور ایک ڈمبر گاڑی نذر آتش سمیت دو گاڑیوں کو نقصان پہنچادیا ۔