کیچ بلیدہ سے تین مسخ شدہ نعشیں برآمد

 

کیچ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ گردانک سے تین نامعلوم افراد کی مسخ شدہ نعشیں برآمد ہوئے ہیں۔ ہمارے نمائندے کے مطابق مذکورہ نعشیں گزشتہ رات علاقے میں پھینکے گئے ہیں  ، جنہیں آج صبح مقامی لوگوں نے دیکھاتھا جنھوں نے مقامی انتظامیہ کو اطلاع دی ۔

عینی شاہدین کے مطابق نعشوں پر تشدد کے واضح نشانات موجود ہیں، جنھیں سرپر گولیوں مار کر ھلاک کیاگیا ہے ۔ تاہم مقتولین کی شناخت اور قتل کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہو سکے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post