نوشکی پاکستانی فورسز نے 9 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

 


نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع نوشکی میں پاکستانی فورسز نے نو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ایس بی کے یونیورسٹی، اسٹیشن کے مقام پر پاکستانی فورسز نے نو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔

تاہم لاپتہ ہونے والوں کی شناخت تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post