تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی تربت زون کے ترجمان کے مطابق تربت سے ملنے والی نعش امام مسجد ملا برکت اللہ سکنہ سری کہن کے بیٹے انس بلوچ کی ہے ،جنھیں مسلح افراد نےگھر کے سامنے سے اغوا کیا تھا۔ ان کی بازیابی کے لیے ان کے اہل خانہ نے تربت چوک اور ڈی بلوچ کراس پر احتجاجی دھرنا بھی دیا تھا۔