قلات: پاکستانی فورسز کے قافلے پر بم دھماکا، ایک اہلکار ہلاک



بلوچستان کے ضلع قلات سے اطلاعات کے مطابق    پاکستانی فورسز کے ایک قافلے پر بم حملہ ہوا ہے۔ حملے میں پاکستانی فورسز کے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔


قلات انتظامیہ کے مطابق حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور چار اہلکاروں کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں۔


واقعہ کے بعد فورسز کی بھاری تعداد جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ دھماکے کی نوعیت کے حوالے سے تفصیلات آنا باقی ہے۔



Post a Comment

Previous Post Next Post