پاکستانی فورسز ہاتھوں نوشکی سے دو بھائی جبری لاپتہ
byBalichistan'sToday-
0
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے نوشکی کلی جمالدینی سے گذشتہ ماہ 28 فروری کو دو بھائیوں عدنان اور ابرار جمالدینی ولد اکبر جمالدینی کو حراست میں لے کر جبری لاپتہ کردیا۔