پشین پولیس لائن پر دستی بم حملہ



پشین ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع پشین میں پولیس لائن کے مرکزی دروازہ پر دستی بم حملہ کیا گیا، تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
مگر دھماکے سے دوازہ کو جزوی طور پر متاثر ہوا ہے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post