خضدار وڈھ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ

 


خضدار کے علاقے وڈھ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کرکے اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ ضبط کر لیا۔

اطلاعات کے مطابق بڑی تعداد میں مسلح افراد نے آج رات 11:00 بجے وڈھ میں کلی صالح محمد روڈ پر واقع پولیس چوکی پر حملہ کیا اور موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان لے کر فرار ہوگئے۔ تاہم پولیس اہلکاروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post