کامریڈ گل زادی بلوچ بازیاب ہوگئی

 


کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان  کے مرکزی شہر شال سے آجّ صبح  بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کی متحرک کارکن گل زادی بلوچ کو اس کے بھائی کے ہمراہ  پاکستانی خُفیہ اداروں نے گولی مار چوک کے قریب اُن کے رہائش گاہ  سے جبری لاپتہ کر دیا تھا ،بازیابی ہوگئی ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post