بلیدہ مسلح افراد کی دکان میں لوٹ مار بعد میں کم سن نوجوان کو اغوا کرکے لے گئے

 


کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان رواں مہینے 11 مارچ 2025 کو  ڈسٹرکٹ کیچ تحصیل بلیدہ کے ملحقہ علاقے گلی کوچہ میں تقریبا 8 بجے  کے قریب 2 موٹر سائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے  مھیم ولد ایوب نامی شخص کی دکان میں دھاوا بول کر زبردستی گھس کر نقد ی  رقم  سامان لوٹنے کے بعد  دکان میں موجود مھیم کے  بھانجے کمسن نوجوان نظام ولد علی جو کہ اس وقت دکان میں  بیٹھا ہوا تھا کو اغوا کرکے  لیے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔

خاندانی ذرائع نے کمسن نوجوان کی  اغوا ہونے کی تصدیق کی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post