خضدار ( ویب ڈیسک) بلوچستان ضلع خضدار تحصیل نال میں نامعلوم افراد نے مقامی مسلح سرکاری خفیہ ایجنسیون کے جتھے کے سرغنہ صمد سمالانی کی گاڑی کو بم حملے میں
نشانہ بنایا۔
ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد ھلاک یا زخمی ہوگئے ہیں ،تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکاہے کہ گاڑی میں کتنے افراد سوار تھے ۔