ڈیرہ بگٹی غیرت کے نام پر دو 2 خواتین سمیت چار افراد قتل 


ڈیرہ بگٹی  بیھ لوٹی کے علاقے میں نام نہاد غیرت کے نام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے  دو خواتین سمیت چار افراد کو ہلاک کردیا ۔

آپ جانتے ہیں کہ بلوچستان میں اکثر اوقات غیرت کے نام پر قتل کے واقعات ہوتے رہتے ہیں تاہم ان واقعات میں ملوث اکثر ملزمان قانون سے بچ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔

انسانی حقوق کے اداروں کے رپورٹ مطابق گذشتہ سال بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے تھے ،مگر اکثر رپورٹ ہی نہیں کیے جاتے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post