کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ میں فورسز کے چوکی کو زامران کھٹان کے مقام پر مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنیں گئی جبکہ فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے۔