پنجگور سرادک میں 14 کے مقام پر جبری لاپتہ افراد کی لواحقین کا دھرنا جاری
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور سرادک 14 چوک کے مقام پر عاقل کے لواحقین کا دھرنا جاری۔ روڑ بندش کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں سینکڑوں مسافر رل گئے دھرنا عاقل اور پولیس حوالدار باب جان کی بازیابی تک جاری رہے گا عاقل کی والدہ اور بہن کی پریس کانفرنس میں اعلان ۔