شال سرکاری گاڑیوں میں 13 نعشیں کاسی قبرستان میں دفنا دی گئیں ہیں ،ذرائع
byBalichistan'sToday-
0
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں گزشتہ رات 13 نامعلوم افراد کی نعشیں لاکر اندھیرے میں کاسی قبرستان میں دفن کی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خون الود تابوت چھوڑ دئیے گئے ہیں۔