ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز کی گھروں پر چھاپہ خواتین بچوں کو ہراساں کیاجارہاہے

 


ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی رمضان کے مہینے میں رات کے اس پہر پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی اور نام نہاد سی ٹی ڈی سوئی کی بگٹی کالونی کے باخلانی محلے میں داخل ہو کر گھروں پر چھاپے مار رہے ہیں۔

‏اب تک کی اطلاعات کے مطابق، دس گھروں پر چھاپے مار کر وہاں لوٹ مار کی گئی اور خواتین کو ہراساں کیا گیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post