کوئٹہ سے نوشکی کا رہائشی نوجوان جبری لاپتہ

 


کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے گذشتہ روز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دبئی میں محنت مزدوری کرنے کے بعد واپس نوشکی آنے والے نوجوان  فرید ولد محمد اعظم سکنہ زور آباد سکنہ نوشکی کو شال ایئرپورٹ سے صبح  حراست لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post