Home کیچ تمپ مسلح افراد نے فورسز چوکی پر حملہ کردیا byBalichistan'sToday -February 21, 2025 0 کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کُلاھو تُمپ میں قائم پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچر دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں جانی مالی نقصان پہنچا دیا۔ بتایا جارہاہے کہ کافی دیر تک فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ۔ Facebook Twitter