خاران(مانیٹرنگ ڈیسک )خاران لیویز فورس نے پنجگور لیویز و علاقائی معتبرین کے تعاون سے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خاران سے ایک ماہ قبل اغوا ہونے والی مغوی لڑکی(ث)کو باحفاظت بازیاب کرلیا، جبکہ ملزم سیف اللہ ولد اومیت قوم کبدانی ساکن چھڈ گواش کو گرفتار کرلیا گیا۔