سوراب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سوراب جہانزیب لوٹانی بازیاب سوراب کے مقام پر مرکزی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بحال ۔ تفصیلات کے مطابق سوراب کے مقام پر شال کراچی ،گوادر مرکزی شاہرائیں 9 جنوری کو زہری سے لاپتہ ہونے ولے جہانزیب لوٹانی کی اہلخانہ ،بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سوراب زیروپوائنٹ کے مقام پر بند کردیا تھا جو جہانزیب لوٹانی کی بازیاب ہونے کے بعد مکمل طور پر بحال کردیا گیا ہے ۔