خاران پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

 


خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران میں متعدد دھماکوں سمیت شدید فائرنگ کی آوازیں سنائی گئی، تفصیلات کے مطابق
خاران میں آج رات عشاء کے وقت نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کے مرکزی کیمپ پر حملہ کر دیا ،حملے کے دوران زوردار دھماکوں اور شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی، جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا  ہے۔

تاہم حملے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post